“Enjoy FREE Shipping on all orders above Rs. 2,999.”
Gold Whitening Serum


Gold Face Whitening Serum
Skin Whitening & Anti-Aging
گولڈ فیس وائٹننگ سیرم
صرف 7 دن میں گورا رنگ
چہرے کا وہ نکھار، چمک اور وہ کشش
جو دنیا دیکھے!
کیا آپ کی جلدسانولی , بے رنگت، کیل مہاسے, دانوں ، داغ دھبوں اور بڑھتی عمر کے نشانات کا شکار ہے؟
گولڈ وائٹننگ اور اینٹی ایجنگ سیرم
ان تمام پریشانیوں کا قدرتی اور مؤثر حل ہے!
گولڈ فیس وائٹننگ سیرم تصدیق شدہ فارمولا آپ کی جلد کی گہرائی تک پہنچ کر کام کرتا ہے۔ یہ سیرم صرف رنگت صاف نہیں کرتا، بلکہ جلد کے کولیجن (Collagen) کو بڑھا کر اسے اندر سے صحت مند، روشن اور جھریوں سے پاک بناتا ہے۔ اس میں شامل زعفران آئل جلد کی قدرتی لچک (elasticity) کو بحال کرتا ہے، جبکہ ٹی ٹری اور لیونڈر کا تیل اسے نرم و ملائم اور جھریاں ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ نائیکٹومائڈ – رنگت کو گورا اور یکساں بناتا ہے . آج ہی استعمال شروع کریں اور صرف ایک ہفتے میں نکھری ہوئی اور جوان جلد کا فرق محسوس کریں!
گولڈ وائٹننگ اور اینٹی ایجنگ سیرم کے اہم فوائد:
جھریوں کا مکمل خاتمہ:
چہرے کی باریک لکیروں اور گہری جھریوں کو کم کرتا ہے، اور جلد کو ہموار اور جوان بناتا ہے.
کالے دھبوں کا یقینی خاتمہ:
پرانے نشانات،داغ دھبے, چھائیوں اور سورج کی تپش سے پڑنے والے سیاہ دھبوں کو تیزی سے ہلکا کرے۔
اینٹی ایجنگ پاور:
بڑھتی عمر کے اثرات کو روکتا ہے اور جلد کی مظبوطی (Tightness) کو بحال کرتا ہے۔
آنکھوں کے سیاہ حلقوں سے نجات:
آنکھوں کے گرد موجود سیاہ حلقوں کو مؤثر طریقے سے دور کر کے آپ کی آنکھوں کو پرکشش بنائے۔
رنگت میں یکسانیت:
جلد کی رنگت کو یکساں (Even) بناتا ہے اور بے ترتیبی کو ختم کرتا ہے۔
محفوظ خالص اور لیب سرٹیفائیڈ:
100% آرگینک اور کسی بھی کیمیکل یا سائیڈ افیکٹ سے پاک ہے۔
تو اپنی سکن پرابلمز کی پریشانی چھوڑیں ۔ اورصرف 7 دن میں وہ جوان چمکداراور گوری رنگت حاصل کیجیے، جس کی آپ ہمیشہ سے خواہش رکھتے تھے!"
بڑی آفر: ابھی خریدیں اور پورے پاکستان میں مفت ڈلیوری حاصل کریں۔
اعتماد کی ضمانت:
اگر آپ نتائج سے مطمئن نہ ہوں تو سات دن کے اندر رقم واپسی (Money Back Guarantee) کی سہولت!
ابھی خریدیں اور اپنی جلد کو وہ خوبصورتی دیں جس کی وہ مستحق ہے!
طریقۂ استعمال:
گولڈ سیرم کے صرف 5 سے 7 قطرے دن میں 2 بار ہتھیلی پر لیں اور انگلیوں کی مدد سے اپنے چہرے اور گردن پر ہلکے ہاتھ سے لگائیں ۔ سیرم کو جلد میں مکمل طور پر جذب ہونے دیں ۔ بہترین اور فوری نتائج کے لیے روزانہ بلا ناغہ استعمال کریں۔۔
Explore our products
Organix Weight Loss Capsules






Hair Own Hair Oil
A very simple and unique formulation of steam distilled Tea Tree , Lavender and Argan oil . It deep condition your dry hair while promoting hair growth and preventing scalp infections . This makes it arguably the best oil for dry hair & hair fall .
Breso Beauty Oil
Breast Enhancement & Firming
Healthy and Strong hair
This natural formula lifts and firms your breasts, reduces wrinkles, and tightens saggy skin. With daily use, it enhances shape, boosts confidence, and leaves your bust looking youthful and beautiful. Apply day and night for best results.
Healthy & Effective Weight Loss
Tired of failed weight loss remedies? Organix Weight Loss Capsules are 100% safe and effective, burn fat, reduce tummy, and reshape your body. Trusted by many, try it once and see visible results!
Contacts
+92-310 - 7401081
alsanafir@mail.com


