
Gold Skin whitening Serum
Anti aging & Skin Whitning
Rs 1800.00Rs 1500.00
گولڈ فیس وائٹننگ سیرم
اینٹی ایجنگ اور شاندار نکھار!
یہ خصوصی گولڈ فیس وائٹننگ سیرم آپ کی جلد کو چمکدار، روشن، بے داغ اور جوان بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اس میں شامل ہیں:
زَعفران – قدرتی نکھار اور رنگت کو یکساں کرے ●
لیونڈر – جلد کو نرم اور تازہ بنائے ●
ٹی ٹری – جلد کی صفائی اور ہلکی سوزش کم کرے ●
نائیکٹومائڈ – رنگت کو روشن اور یکساں بنائے ●
خصوصیات اور فوائد:
صرف 7 دن میں قابلِ یقین نتائج ●
فوری چمک، نکھار اور جوان نظر آنے والی جلد ●
چہرے کے جھریاں، بڑھاپے کے اثرات کم کرے اور جلد کو جوان اور صحت مند رکھے ●
ڈل اور سیاہ جلد میں واضح کمی ●
روزانہ گہری نمی اور غذائیت ●
جلد کو نرم، ہموار اور تازہ بنائے ●
باقاعدہ استعمال سے روشن، گلوبنگ اور برائٹ کمپلیشن ●
لیب سرٹیفائیڈ فارمولہ، قدرتی اور محفوظ ●
